ایف بی آر، ٹیکسٹائل اور ویوونگ یونٹس کو سیلز ٹیک پر زیرو ریٹنگ ختم

ایف بی آر، ٹیکسٹائل اور ویوونگ یونٹس کو سیلز ٹیک پر زیرو ریٹنگ ختم

کراچی (این این آئی) ایف بی آر نے ملک بھر میں 168 ٹیکسٹائل اور ویوونگ یونٹس کو بجلی پر حاصل سیلز ٹیکس زیرو ریٹنگ سہولت ختم کردی۔ پاور کمپنیوں کوان ٹیکسٹائل اور ویونگ یونٹس سے بجلی پر سیلز ٹیکس وصول کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ 168 ٹیکسٹائل اور ویونگ یونٹس میں سے 65 یونٹس کا تعلق کے ای ایس سی سے ہے۔
سہولت ختم