بھٹ گیس فیلڈ میں سالانہ مرمت کے باعث سندھ میں سی این جی آئندہ ہفتے 3 دن بند رہے گی

کراچی (نوائے وقت نیوز) بھٹ گیس فیلڈ میں سالانہ مرمت کے باعث سندھ میں سی این جی آئندہ ہفتے 3 دن بند رہے گی۔ آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن سندھ زون کے مطابق سی این جی بندش کا سلسلہ 4 ہفتے جاری رہے گا۔