بدامنی کے باعث کاروباری سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں: خواجہ خاور

لا ہور ( کامرس رپورٹر )فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامر س اینڈا نڈسٹری (ایف پی سی سی آئی ) نے امن واما ن کی صور تحال پر گہر ی تشویش کا اظہار کر تے ہو ئے نگران حکومت سے مطا لبہ کیا ہے کہ صو بہ بھر میں امن وامان کی صو رتحال کو بہتر بنا نے کے لیے ٹھو س اقدامات کیے جا ئیں ۔ ان خیالات کا اظہار ایف پی سی سی ّئی کی ریجنل قا ئمہ کمیٹی برا ئے لا اینڈا ٓر ڈر کے چیئر مین خو اجہ خاور رشید نے ایک بیا ن میں کیا ۔انہوں نے کہا کہ صوبائی دار الحکو مت میں آئے روز ڈاکہ اور قتل کی وارداتیں ہو رہی ہیں۔جن سے شہرکا امن بری طرح متا ثر ہو رہا ہے ۔ انہو ں نے گزشتہ روزوومن کو ئٹہ چیمبر کی صدر فہمیدہ جما لی کولو ٹنے وا لے ڈاکوﺅں کی گر فتاری کا مطا لبہ کر تے ہو ئے کہا کہ صنعت و تجارت کے شعبے سے وابستہ لو گو ں کے ساتھ آئے روز اس طر ح کے وقعات ہو رہے ہیں جس سے شہر میں کا روباری سر گر میا ں متا ثر ہو رہی ہیں ،جس کیلئے ضرو ری ہے کہ ان واقعات کی رو ک تھام کیلئے مو¿ثر اقدا مات کیے جا ئیں ۔ا نہو ں نے نگران حکو مت سے مطا لبہ کیا کہ صو با ئی دار الحکو مت میں امن و امان کی فضا کو بہتر بنا نے کیلئے مزید اقدامات کیے جائیں۔