محکمہ لائیوسٹاک کے ڈائریکٹر جنرل توسیع ڈاکٹر نواز ریٹائر
لاہور (سپورٹس رپورٹر) محکمہ لائیوسٹاک پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل توسیع ڈاکٹر نواز سعید ریٹائر ہو گئے۔ سیکرٹری لائیوسٹاک نسیم صادق نے ڈاکٹر نواز سعید کی جگہ ڈائریکٹر پلاننگ اینڈ اویلوایشن ڈاکٹر قربان حسین کو اضافی چارج دیدیا ہے جبکہ ڈائریکٹرکمیونیکیشن اینڈ ایکسٹینشن ڈاکٹر اسرار حسین چوہدری کو بھی ڈائریکٹرانیمل ہیلتھ لاہور کا اضافی چارج دے دیاگیا ہے۔