پی ایس او نے ریلوے کا ڈیزل بحال کر دیا

پی ایس او نے ریلوے کا ڈیزل بحال کر دیا

لاہور (سٹاف رپورٹر) ریلوے کی جانب سے واجبات کی ادائیگی کے بعد پی ایس او نے13لاکھ لیٹر ڈیزل فراہم کردیا جس کے باعثبحران عارضی طور ٹل گیا ریلوے نے پی ایس او کو46کروڑ روپے ادا کرنے ہیں جن میں سے14کروڑ 50لاکھ روپے بذریعہ چیک ادا کر دیئے۔