ماڈل ٹاون سوسائٹی کا بجٹ اجلاس کل ہو گا

لاہور (وقائع نگار) ماڈل ٹا¶ن سوسائٹی کا سالانہ بجٹ اجلاس کل 2 دسمبر اتوار کو ہو گا۔ سوسائٹی کے چار ہزار سے زائد ارکان ہیں۔ اجلاس میں ڈھائی سو ارکان کی شرکت لازمی ہے۔ اجلاس کی صدارت سوسائٹی کے صدر صاحبزادہ سیف الرحمان کریں گے۔ بتایا گیا ہے کہ نئے مالی سال کا بجٹ تقریباً ڈیڑھ ارب ر وپے کا ہے۔ صدر سوسائٹی اجلاس کے شرکاءارکان کو سوسائٹی کے اخراجات و آمدنی سے آگاہ کریں۔