لیسکو ملازمین کے حقوق کا تحفظ اوّلین ترجیح ہے: چیف ایگزیکٹو

لیسکو ملازمین کے حقوق کا تحفظ اوّلین ترجیح ہے: چیف ایگزیکٹو

لاہور (نیوز رپورٹر) چیف ایگزیکٹو لیسکو محمد سلیم نے کہا کہ لیسکو ملازمین کے حقو ق کا تحفظ اوّلین ذمہ داری ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز لیسکو ہیڈکوارٹرز میں ریٹائر ہونے والے ملازمین کو پنشن پیپرز اور واجبات کے چیکس دینے کی تقریب سے خطاب کے دوران کیا ۔