پاکستان اور بیلا روس زراعت کے شعبہ میں تین معاہدوں پر دستخط کریں گے
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان اور بیلا روس زراعت کے شعبہ میں تین معاہدوں پر دستخط کریں گے۔ بیلاروس کے زرعی سائنسدانوں کے چار رکنی وفد نے پاکستانی زرعی تحقیقاتی کونسل کے سائنسدانوں سے بات چیت کی۔