نئے کرنسی نوٹوں کی فراہمی آج سے شروع ہو جائے گی

نئے کرنسی نوٹوں کی فراہمی آج سے شروع ہو جائے گی

لاہور (کامرس رپورٹر) سٹیٹ بینک کی ہدایات پر آج یکم اگست سے عید الفطر سے قبل آخری کاروباری روز تک شناختی کارڈ کی نقل پر نئے کرنسی نوٹوں کا ایک ایک پیکٹ جب کہ کارپوریٹ کلائنٹس کو کمپنی کے لیٹر ہیڈ پر زیادہ سے زیادہ پانچ، پانچ پیکٹس فراہم کئے جائیں گے۔