امن و امان‘ آئی ایم ایف کے جائزہ مشن نے پاکستان آنے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایم ایف کے جائزہ مشن نے امن و امان کی غیر یقینی صورتحال کے پیش نظر پاکستان آنے سے انکار کر دیا ‘ اب پاکستانی ٹیم دبئی جائے گی۔