امریکی خاتون اول امید سے ہیں: بھارتی خبررساں ادارہ‘ بیٹا پیدا ہو گا: کالم نگار

امریکی خاتون اول امید سے ہیں: بھارتی خبررساں ادارہ‘ بیٹا پیدا ہو گا: کالم نگار

واشنگٹن ( آن لائن ) اوباما کی اہلیہ مشعل امید سے ہیں۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی خاتون اول کے ہاں چند ماہ میں تیسرے بچے کی ولادت متوقع ہے اوباما کا کہنا تھا کہ ہمیں اب مزید بچوں کی خواہش نہیں ۔ ادھر مشہور امریکی کالم نگار پیریز ہلٹن نے اپنے ایک بلاگ میں اُمید ظاہر کی کہ اس بار امریکی صدر کے ہاں بیٹا پیدا ہوگا۔