آزادی May 28, 2017 3:15 AM, May 28, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ہر قسم کی احتیاج کو پورا اور ہر طرح کے خوف کو دور کرنا ہی ہمارا مقصد نہیں ہونا چاہیے بلکہ وہ آزادی‘ وہ اخوت‘ وہ مساوات بھی حاصل کرنی چاہئیں جس کی تعلیم ہمیں اسلام نے دی ہے۔(کراچی کارپوریشن۔ 25اگست 1947ئ) شیئر کریں: Share Tweet Google+