کیوبا میں بھاری بھر کم خاتون کا ڈانس


ہوانا (نوائے وقت نیوز) کیوبا کی بھاری بھر کم خواتین نے ڈانس کی دنیا میں نیا نظریہ متعارف کرا دیا۔ ڈانس کرنے کے لئے سمارٹ ہونا ضروری ہے‘ کیوبا کی فربہ خواتین نے سٹیج پر ڈانس کیا۔ 8 فربہ خواتین کے اس گروپ کو Migueljuan ڈائریکٹ کر رہے ہیں‘ گروپ میں ہر ایک کا ہی وزن 91 کلو ہے اور عمریں 35 سے 50 سال کے درمیان ہیں۔