بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ میں پھر اضافہ ہو گیا


لاہور (نیوز رپورٹر) بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ ایک بار پھر بڑھ گیا ہے جس کے بعد شہری علاقوں میں بجلی کی بندش کا دورانیہ 10 گھنٹے تک ہو گیا لاہور کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بجلی بند ہونے پر شہری سراپا احتجاج ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہائیڈل جنریشن میں کمی کے باعث خسارہ 32 سو میگاواٹ، لاہور میں گلشن بلاک، نیلم بلاک، الحمد کالونی، سبزہ زار، سمن آباد، جوہر ٹاﺅن، بند روڈ، پاکستان منٹ، فیض باغ، کاچھو پورہ (عرفان باغ)، شادباغ، شاہدرہ اور دیگر علاقوں میں بجلی بار بار بند ہوتی رہی۔



دیگر خبریں

پرنٹ لا ئن

پرنٹ لا ئن

17 دسمبر 2017
پرنٹ لائن

پرنٹ لائن

16 دسمبر 2017
پرنٹ لائن

پرنٹ لائن

15 دسمبر 2017
پرنٹ لائن

پرنٹ لائن

14 دسمبر 2017