پاکستان کے آج میزائل تجربے کا امکان، تیاریاں مکمل

اسلام آباد (جی این آئی) پاکستان کی جانب سے آج میزائل تجربے کا امکان ہے۔ جس کے لئے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق اس تجربے کیلئے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ تاہم تجربے کے مقام کو خفیہ رکھا گیا ہے۔ تاحال یہ معلوم نہیں اس میزائل کی رینج کتنی ہے۔