سلانوالی: تحریک انصاف کا دھرنا‘ 14 کانسٹیبل اور 2 تھانیدار اسلام آباد چلے گئے
سلانوالی (نامہ نگار) تحریک انصاف کی طرف سے اسلام آباد بند کرنے کے اعلان کے بعد سکیورٹی کیلئے 14کانسٹیبل اور 2 تھانیدار اسلام آباد چلے گئے۔ بتایا گیا ہے تھانہ سلانوالی سے 8کانسٹیبل اور ایک تھانیدار جبکہ تھانہ شاہ نکدر سے 6کانسٹیبل اور ایک تھانیدار اسلام آباد چلے گئے۔