حکومت پنجاب کا میٹرک پاس طلباء کو لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ، ابتداء میں 500 کو ملیں گے
لاہور (سٹاف رپورٹر) حکومت پنجاب نے 2017ء میں میٹرک کا امتحان پاس کرنے والے طلبہ کو 25 نومبر کو لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ کیا ہے ابتدائی طور پر 500 سے زائد طلباء کو لیپ ٹاپ دئیے گے اس حوالے سے ایوان اقبال میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔