آمنہ مسعود جنجوعہ کی ساس لاپتہ بیٹے کا انتظار کرتے کرتے چل بسیں
راولپنڈی (آئی این پی) ڈیفنس آف ہیومن رائٹس کی چیئرپرسن آمنہ مسعودجنجوعہ کی ساس اور کرنل (ر)راجہ علی محمدکی اہلیہ اپنے لاپتہ بیٹے کاانتظارکرتے کرتے دنیا سے چل بسیں، مرحومہ کی نماز جنازہ ریس کورس گراونڈ راولپنڈی میں اداکی گئی جس میں بڑی تعداد میں مقامی لوگوں اورانسانی حقوق کے کارکنوں نے شرکت کی بعد ازاں مرحومہ کومقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
چل بسیں