پاکستانی مصنوعات کی یورپی منڈیوں تک رسائی‘ بھارت کی جانب سے ڈبلیو ٹی او کے اجلاس میں اعتراضات واپس لئے جانے کا امکان

اسلام آباد (آن لائن) بھارت کی جانب سے پاکستانی مصنوعات کی یورپی منڈیوں تک رسائی کے حوالے سے اٹھائے گئے اعتراضات ڈبلیو ٹی او کے جنرل کونسل اجلاس میں واپس لئے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو موہالی میں پاکستان بھارت کرکٹ میچ کے دوران ہونے والی ملاقات کے موقع پر بھارتی اعتراضات واپس لینے کی یقین دہانی کروائی تھی۔
امکان