قصور: ڈاکٹروںکی مبینہ غفلت، 22 سالہ نوجواں جاں بحق، ورثاء کا احتجاج
قصور (نمائندہ نوائے وقت) ڈسٹرکٹ ہسپتال قصور میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 22 سالہ نوجوان دم توڑ گیا ورثاء کا الزام محمد علی اپنے ساس سالہ پوتے سبحان کو ڈسٹرکٹ ہسپتال کی ایمرجنسی میں بخار کا علاج کروانے کیلئے لیکر آیا مگر وہ ہسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا جس پر سبحان کے ورثاء سراپا احتجاج بن گئے انہوں نے موقف اختیار کیا کہ سبحان کی موت ڈاکٹروں اور عملہ کی لاپرواہی سے ہوئی تاہم ہسپتال انتظامیہ نے الزام کی تردید کی۔