’’جانوروں سے بدتر زندگی، نام کے انسان ہیں‘‘میانمار کے کیمپوں میں رہائش پذیر روہنگیا مسلمانوں کے تاثرات
ستوے(اے ایف پی) میانمار میں 5برس قبل فوج اور انتہا پسند نے روہنگیا مسلمانوں پر ڈھائے گئے مظالم کی یاد تازہ ہو گئی جب ایک مسلمان ہلرسین نے بتایا کیمپوں میں بیماریاں عام، ڈاکٹر کی رسائی نہیں ان کی والدہ 40سالہ بیوہ نے تاثرات دیئے ہماری زندگی جانوروں سے بھی بدتر ہے، نام کے انسان ہیں۔