پرویز مشرف کیخلاف آرٹیکل6کے تحت کارروائی کیلئے حکومت پر دبا¶ بڑھ گیا

اسلام آباد(نامہ نگار) ججز نظر بندی کےس مےں سابق ڈکٹےٹر پروےز مشرف کی گرفتاری کے بعد نگران حکومت پر انکے خلاف آرٹےکل چھ کے تحت کارروائی کےلئے دباو¿ بڑھنے لگا۔ عوامی حلقوں کے مطابق آرٹےکل چھ کے تحت کارروائی کا اختےار صرف وفاقی حکومت کوہے لےکن عام شہری بھی درخواست دے سکتا ہے جو کہ وہ حکومت کو دے گا۔انہوں نے کہا کہ ےہ نہ صرف وزےر اعظم کی قانونی و آئےنی ذمہ داری ہے بلکہ انکا اخلاقی فرض ہے۔
حکومت دبا¶