سوات، شانگلہ، مظفرآباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلہ، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے

ایبٹ آباد (نوائے وقت رپورٹ) سوات، شانگلہ، ایبٹ آباد، بشام، مظفرآباد، مانسہرہ، بٹگرام، بالاکوٹ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ لوگ خوف و ہراس کے باعث گھروں سے باہر نکل آئے۔
زلزلہ