محمد علی ہوتی انتقال کر گئے


اسلام آباد (اے پی پی) سابق وفاقی وزیر اور سینٹ میں قائد ایوان محمد علی ہوتی 96 سال کی عمر میں خالق حقیقی سے جا ملے۔ انہیں (آج) آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔ وہ پاکستان مسلم لیگ کے اہم رہنما تھے۔