خواجہ سرا بھی ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گیا
لاہور (این این آئی) حلقہ این اے 120 میں خواجہ سرا بھی اپنا ووٹ کاسٹ کرنے پولنگ سٹیشن پہنچے۔ اپنے چیلوں کے ہمراہ آنے والے خواجہ سرا نے مسلم لیگ (ن) کیلئے خصوصی طورپر تیار کیا گیا گیت ’’بلے نے مگروں لے جانڑاں، ہار جانڑاں ‘‘ بھی سنایا۔