نوازشریف کی بجلی، گیس چوروں کو پکڑنے میں کامیابی پر ڈی سی او فیصل آباد نجم احمد شاہ کو شاباش

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) وزےر اعظم پاکستان محمد نوازشرےف کی طرف سے کروڑوں روپے کی بجلی وگےس کے چوروں کو پکڑنے مےں کامےابی پر ڈی سی او نجم احمد شاہ کوشاباش دی گئی۔انہوں نے مقامی ہوٹل مےں پرےس کانفرنس کے دوران فےصل آباد کی انتظامےہ کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ڈی سی او فےصل آباد نے کسی قسم کے سےاسی ودےگر دباﺅ کو بالاتر رکھتے ہوئے سوئی گےس کی چوری کے قومی مجرموں کو پکڑا ہے جوقابل ستائش ہے ۔انہوں نے کہا بجلی وگےس چوروں کے خلاف ےہ مہم اسی جوش وجذبے سے جاری رہنی چاہےے تاکہ ملک کے ان ناسوروں کو کےفر کردار تک پہنچاےا جاسکے۔