لورا لائی سے اغوا ہونے والے 3 ڈاکٹر بازیاب

ژوب (نوائے وقت رپورٹ) کمانڈنٹ ژوب ملیشیا کرنل طلعت نے کہا لورا لائی سے اغوا کئے گئے تین ڈاکٹر بازیاب کرا لئے گئے تینوں ڈاکٹروں کو 54 دن پہلے اغوا کیا گیا تھا ایک مغوی ڈاکٹر ملزمان کی قید میں ہے۔