”اکیلے نہ جانے کا گانا گانے والے خود چھوڑ کر اکیلے جدہ بھاگ جاتے ہیں“ پرویز الہی کے جلسہ کی جھلکیاں


وہاڑی (اقبال شاہد سے) ٭ نائب وزیراعظم 2 بجکر 20 منٹ پر پنڈال میں آئے، ٭ جلسہ کی کارروائی کا آغاز سورة رحمن کی تلاوت سے کیا گیا۔ ٭ عوام کو واک تھرو گیٹ کے ذریعے گزارا گیا۔ ٭ پیپلز پارٹی کے عہدیدار و کارکنان پارٹی پرچم کے بغیر جلسہ گاہ آئے۔ 1122 وہاڑی نے چودھری پرویز الہی کی گاڑی روک کر انہیں سلیوٹ پیش کیا۔ ٭ چودھری پرویز الہی نے اپنے خطاب میں کہا کہ وزیراعلی نے گانے گائے ہیں اکیلے نہ جانا ہمیں چھوڑ کر اور خود اکیلے جدہ بھاگ جاتے ہیں اور کہتے ہیں خبر نہ ہونے دینا۔ ٭ مبصرین کے مطابق جلسہ میں 12 تا 15 ہزارلوگوں نے شرکت کی۔



دیگر خبریں

پرنٹ لا ئن

پرنٹ لا ئن

17 دسمبر 2017
پرنٹ لائن

پرنٹ لائن

16 دسمبر 2017
پرنٹ لائن

پرنٹ لائن

15 دسمبر 2017
پرنٹ لائن

پرنٹ لائن

14 دسمبر 2017