ناگزیر قانون

” بقائے برتر“ فطرت کا ناگزیر قانون ہے اور ہمیںخود کو اپنی نئی حاصل کردہ آزادی کے قابل اور لائق ثابت کرنا ہوگا۔آپ نے دنیا کو فسطائیت کے بھیانک خطرے سے نجات دلانے کیلئے کرہ¿ ارض کے دور دراز میدانوںمیں کئی جنگیں لڑی ہیں تاکہ جمہوریت کو تحفظ حاصل ہو۔
( پانچویں بھاری طیارہ شکن رجمنٹ اور چھٹی ہلکی طیارہ شکن رجمنٹ سے خطاب، ملیر،21فروری 1944ئ)