مستقل پولنگ سٹیشنوں کے قیام کیلئے سروے مکمل، 18 کروڑ بیلٹ پیپرز چھپوائے جائیں گے : اشتیاق خان


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سیکرٹری الیکشن کمشن اشتیاق احمد خان نے کہا ہے کہ مستقل پولنگ سٹیشنوں کے قیام کیلئے سروے کر لیا گیا ہے۔ مستقل پولنگ سٹیشنوں کی منظوری کے بعد فہرستیں سیاسی جماعتوں کو بھجوا دی گئیں۔ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔ دوسری جانب الیکشن کمشن نے انتخابات کیلئے پرنٹنگ کارپوریشن اور پاکستان سکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کو بیلٹ پیپرز کی تیاری کے احکامات دئیے ہیں۔ انتخابات کیلئے 18 کروڑ بیلٹ پیپرز چھپوائے جائیں گے۔



دیگر خبریں

پرنٹ لائن

پرنٹ لائن

16 دسمبر 2017
پرنٹ لائن

پرنٹ لائن

15 دسمبر 2017
پرنٹ لائن

پرنٹ لائن

14 دسمبر 2017
پرنٹ لائن

پرنٹ لائن

13 دسمبر 2017