روجھان میں بم دھماکہ، چرواہا جاں بحق


روجھان (خبرنگار) بارڈر ملٹری پولیس کے علاقہ موضع جترو میں بم دھماکہ ہوا جس سے چرواہا جاں بحق اسکا ساتھی زخمی ہو گیا۔ تفصیل کے مطابق زمین میں چھپایا گیا 5کلووزنی بم چرواہے کا پاﺅں پڑنے کے باعث پھٹ گیا جس سے رحیم داد موقع پر جاں بحق اس کا ساتھی میو کھوکھرنی شدید زخمی ہو گیا۔