خواجہ محمد خان ہوتی کی آج نواز شریف سے ملاقات کا امکان


لاہور (خصوصی رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کرنے والے خیبر پی کے کے سیاسی رہنما خواجہ محمد خان ہوتی کی آج مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف سے ملاقات کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ محمد خان ہوتی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کر لیں گے تاہم نواز شریف کی پولیٹکل سیکرٹری و میڈیا کوآرڈی نیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی نے ممکنہ ملاقات کے حوالے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔



دیگر خبریں

پرنٹ لائن

پرنٹ لائن

16 دسمبر 2017
پرنٹ لائن

پرنٹ لائن

15 دسمبر 2017
پرنٹ لائن

پرنٹ لائن

14 دسمبر 2017
پرنٹ لائن

پرنٹ لائن

13 دسمبر 2017