الیکشن اپریل میں ہوں گے، خواب دیکھ کر بتا¶ں گا وزیراعظم کون ہو گا: منظور وسان


نواب شاہ (آن لائن) صوبائی وزیر برائے جیل خانہ جات سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ عام انتخابات اپریل میں ہی ہوں گے جس میں پیپلز پارٹی بھرپور کامیابیاں حاصل کرے گی۔ انتخابات کے بعد میں خواب دیکھ کر بتا¶ں گا کہ وزیراعظم کون بنے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پی پی کابینہ کے اجلاس کے بعد زرداری ہا¶س کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔



دیگر خبریں

پرنٹ لائن

پرنٹ لائن

15 دسمبر 2017
پرنٹ لائن

پرنٹ لائن

14 دسمبر 2017
پرنٹ لائن

پرنٹ لائن

13 دسمبر 2017
پرنٹ لائن

پرنٹ لائن

12 دسمبر 2017