ملک کے حالات دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے: مشرف

لندن/ سکھر (آئی این پی) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام اس وقت جن حالات سے دوچار ہیں اور ان کی جو حالت ہے اسے دیکھ کر میرا دل خون کے آنسو رو رہا ہے، حکمرانوں کو پالیسیاں تبدیل کرنا ہونگی، میری پارٹی ملک میں صاف ستھری سیاست کو فروغ دے گی وہ اپنی پارٹی کی ایک تقریب سے ٹیلی فونک خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ اگر پاکستان کے عوام نے چاہا تو ہم اقتدار میں آ کر پاکستان کو ترقی و خوشحالی کی نئی منزلوں کی طرف لے جائیں گے۔
پرویز مشرف



دیگر خبریں

پرنٹ لائن

پرنٹ لائن

16 دسمبر 2017
پرنٹ لائن

پرنٹ لائن

15 دسمبر 2017
پرنٹ لائن

پرنٹ لائن

14 دسمبر 2017
پرنٹ لائن

پرنٹ لائن

13 دسمبر 2017