اوباما کو بچیوں کیلئے کتے کی تلاش

اوباما کو بچیوں کیلئے کتے کی تلاش

واشنگٹن (ثناء نیوز)ر بارک اوباما کی جانب سے اپنی بچیوں کیلئے کتے کی تلاش جاری ہے۔ اوباما نے تصدیق کی کہ وہ وعدے کے مطابق وائٹ ہائوس میں رہائش کیلئے پالتو کتا تلاش کررہے ہیں۔