مسئلہ مقبوضہ بیت المقدس: تصادم سے تعلقات خراب ہوں گے، امریکہ کی پاکستان کو وارننگ
اسلام آباد(شفقت علی، دی نیشن رپورٹ) سفارٹی ذرائع نے بتایا کہ امریکہ نے پاکستان کو خبر دار کیا ہے مسئلہ مقبوضہ بیت المقدس پر تصادم کی پالیسی سے دونوں ممالک کے تعلقات خراب ہوں گے وزارت خارجہ کے مطابق پاکستان کے سخت رد عمل پر امریکہ خوش نہیں اور اسلام آباد پر زور دیا ہے کہ وہ محفوظ کھیلے ایک عہدیدار نے بتایا کہ امریکہ ہے کہ دیا گیا مقبوضہ بیت المقدس کسی صورت اسرائیل کا دارالحکومت قبول نہیں ہم دنیا کو ترک نہیں کر سکتے ہم کسی دباﺅ میں نہیں آئیں گے اور صہم کی کمانڈ کیلئے پرعزم ہیں ہم نے امریکہ کو بتا دیا کہ مقبوضہ بیت المقدس کے مسئلے کو باہمی تعلقات سے نہ جوڑا جائے پاکستان امریکہ کے ساتھ تعلق بہتر بنانا چاہتا ہے مقبوضہ بیت المقدس کے مسئلہ کو عالمی فورم پر لے کر جائیں گے ڈاکٹر طلعت کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کے فیصلے سے پوری دنیا مایوس ہے اور مسلمان غصے می ہیں حکومت کسی دباﺅ میں پالیسی نہیں بدل سکتی مسلمانوں کو اس سفیر مشتاق صہر نے کہا دنیا پاکستان سے بڑی توقعات رکھتی ہے ہم کشمیر اور فلسطین کے مسئلہ پر سمجھوتہ نہیں کر سکتے پوری دنیا میں احتجاج نے ثابت کر دیا کہ یہ گلوبل ایشو ہے۔
وارننگ