دھرنے: آئی جی اسلام آباد کے بعد چیف کمشنر کو تبدیل کرنے پر غور
اسلام آباد(وقائع نگار) انسپکٹرجنرل پولےس کے بعد چےف کمشنر اسلام آباد کو تبدےل کرنے پرغور شروع کردےا گےا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کے حکام نے حالےہ دھرنوں مےں سبکی کا سبب بننے والے چےف کمشنر اسلام آباد ذوالفقار حےدر کو ہٹانے پر غور شروع کردےا ہے اور ان کی جگہ بےورو کرےسی مےں انتہائی متنازعہ آفےسر قےصر مجےد ملک کو تعےنات کےے جانے کا امکان ہے۔ قےصر مجےد ملک ڈی اےم جی گروپ گرےڈ بےس کے بےورو کرےٹ ہےں جو مسلم لےگی رہنما جنرل (ر) مجےد ملک کے صاحبزادے ہےں تاہم بےورو کرےسی مےں مقدمے بازی کے باعث ان کے حوالے سے قانون نافذ کرنے والے اداروں سمےت افسران مےں سخت بے چےنی پائی جاتی ہے۔ علاوہ ازےں قےصرمجےد ملک کی انتظامی عہدوں پر کام کرنے کا ٹرےک رےکارڈ بھی زےادہ اچھا نہےں ہے ان کے خلا ف کشمےر امور کی وزارت مےں تعےناتی کے دوران متنازعہ فےصلوں پر انکوائرےاں بھی زےر سماعت ہےں خود کو وزےر اعظم کا قرےبی دوست کہنے والے قےصر مجےد ملک اس سے پہلے وزارت کےڈ مےں بھی تعےنات رہ چکے ہےں جہاں وزےر کےڈ کے ساتھ تعلقات خراب ہونے پر انہےں وزارت بدر ہونا پڑا تھا۔
چیف کمشنر/ تبدیلی