لاہور : یوٹیلٹی سٹور پر 38 لاکھ کا ڈاکہ‘ 14 گھروں میں 71 لاکھ کی وارداتیں

لاہور (نامہ نگار) لاہور کے مختلف علاقوں مےں ڈاکووں اور چوروں نے وارداتوںکے دوران متعددشہرےوںسے لاکھوں روپے مالےت کی نقدی ، زےورات ، موبائل فون ، موٹر سائےکلےں،گاڑےاں اور دےگر سامان لوٹ لےا۔ تفصےلات کے مطابق ڈاکوﺅں نے شاہدرہ کے علاقہ بےگم کوٹ مےں واقع ےوٹےلٹی سٹورز سے 38لاکھ‘ ستوکتلہ مےں حنےف کے گھر سے 18لاکھ، شادباغ مےں اختر حسےن، ساندہ مےں عمران کے گھروں سے نو‘ 9لاکھ، مغل پورہ مےں اسحاق، اقبال ٹاﺅن مےں ثاقب کے گھروں سے پانچ‘ 5لاکھ، لٹن روڈ مےں عامر، کاہنہ مےں عبدالرزاق، گجر پورہ مےں ناصر علی کے گھروں سے 4 چار لاکھ، ہڈےارہ مےں دلاور کے گھر سے 3لاکھ، سمن آباد مےں وحےد، گلشن راوی مےں جاوےد، مصری شاہ مےں شعےب، ہربنس پورہ مےں امےن باغبانپورہ مےں نوےد کے گھر سے 2لاکھ‘ غازی آباد مےں جاوےد سے ایک لاکھ‘ اقبال ٹاﺅن مےں عبدالقدوس اور اسکی فےملی سے 2لاکھ، شمالی چھاﺅنی مےں اسد اور اسکی فےملی سے 2لاکھ، جوہر ٹاﺅن مےں انور اور اسکی فےملی سے اےک لاکھ، گرےن ٹاﺅن مےں اظہر اور اسکی فےملی سے اےک لاکھ‘ شاہدرہ مےں طاہر اور اسکی فےملی سے اےک لاکھ، گارڈن ٹاﺅن مےں ندےم سے 50ہزار مالےت کی نقدی زیورات اور موبائل فون لوٹ لئے جبکہ اسلام پورہ، غالب مارکےٹ، اچھرہ، لےاقت آباد، جوہر ٹاﺅن، گڑھی شاہو، نےو انارکلی اور مستی گےٹ مےں متعدد راہگےروں سے ہزاروں روپے اور موبائل فون چھین لیے۔ چوروں نے ستوکتلہ مےں فرقان کی دکان سے اڑھائی لاکھ روپے مالےت کا سامان‘ گلبرگ، فےکٹری اےرےا، شےرا کوٹ اور سٹی رائے ونڈ سے 4 گاڑےاں جبکہ بھاٹی گےٹ، گلشن اقبال، ساندہ، ہنجروال، بادامی باغ اور نولکھا سے 6 موٹر سائےکلےں چوری کر لےں۔