”ہور چُوپو“ بھارت کے دورہ¿ پاکستان میں آئی سی سی رکاوٹ بن گئی


کراچی (خصوصی رپورٹ) بھارت کے دورہ¿ پاکستان میں آئی سی سی رکاوٹ بن گئی۔ امت کے مطابق آئی سی سی چیف ڈیوڈ رچرڈسن نے کہا میزبانی کیلئے پاکستان کو محفوظ قرار دینا قبل از وقت ہوگا، امن و امان کی موجودہ صورتحال میں کونسل، ایمپائرز نہیں بھیج سکتی۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے نیوٹرل مقام پر سیریز کرانے کی پاکستانی تجویز بھی مسترد کر دی۔