کوہستان ویڈیو سکینڈل، گرفتار ملزمان عدالت میں پیش، دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا


کوہستان (نوائے وقت نیوز) کوہستان ویڈیو سکینڈل کیس میں 3سگے بھائیوں کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزمان کو کوہستان کی مقامی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے ملزمان کو 2روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔