پاکستان اور آئی ایم ایف میں اقتصادی صورتحال پر مذاکرات


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی صورتحال پر مذاکرات ہوئے۔ مذاکرات کے پہلے روز تکنیکی امور پر بات چیت ہوئی۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق چند روز تک پالیسی لیول پر مذاکرات کا عمل شروع ہوگا۔