وزیر اعلیٰ پنجاب کا بیٹا بن کر پروٹوکول لینے والے شخص گرفتار


پشاور (نوائے وقت نیوز) خود کو وزیر اعلیٰ پنجاب کا بیٹا کہہ کر پروٹوکول لینے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق محسن کمال نامی شخص نے چارسدہ سے پشاور تک پولیس کا پروٹوکول بھی لیا۔ شک ہونے پر پولیس نے اس شخص کو گرفتار کر لیا۔