نتھیا گلی: چیتے کے حملے میں بچی جاں بحق


نتھیا گلی (وقت نیوز) نتھیا گلی سے ملحقہ گاﺅں میں چیتے نے نور محمد کی 6 سالہ بیٹی کو حملہ کرکے شدید زخمی کر دیا جو بعدازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی۔