موزمبیق : 11پاکستان ماہی گیر رہا


زمبیا(نیٹ نیوز) موزمبیق کی بندرگاہ پر گرفتار کئے جانے والے 11پاکستانی ماہی گیر 21روز بعد رہا کر دئیے گئے ہیں۔ ان پاکستانیوں کو بحری جہاز غیرقانونی طور پر بندرگاہ پر لنگرانداز کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔