تحریک منہاج القرآن کی طرف سے لانگ مارچ کی تیاریاں عروج پر


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) تحریک منہاج القرآن کی لانگ مارچ کیلئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ اب تک ایک ہزار 23بسیں، 758کوسٹرز، 880منی بسیں اور 1706گاڑیوں کی بکنگ کرائی جا چکی ہے۔