زرداری سے ملاقات‘ مسلم لیگ ن خیبر پی کے کے رہنما ذوالفقار باچا پی پی میں شامل

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری سے مسلم لیگ (ن) خیبر پی کے رہنما اور این اے 6نوشہرہ سے ٹکٹ ہولڈر ذوالفقار باچا نے ملاقات کرکے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر پیپلزپارٹی کے پی کے صدر ہمایوں خان، خواجہ محمد خان ہوتی اور دیگر بھی موجود تھے۔ اس موقع پر ذوالفقار باچا نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی صورت میں قوم کو نوجوان قیادت مل چکی ہے۔ ہر نوجوان کو چاہیے کہ بلاول بھٹو زرداری کے ہاتھ مضبوط اور ان کی طاقت بنیں۔
ذوالفقار باچا



دیگر خبریں

پرنٹ لائن

پرنٹ لائن

15 دسمبر 2017
پرنٹ لائن

پرنٹ لائن

14 دسمبر 2017
پرنٹ لائن

پرنٹ لائن

13 دسمبر 2017
پرنٹ لائن

پرنٹ لائن

12 دسمبر 2017