;;;ممبئی: خاتون نے خاوند کو قتل کرکے نعش 13 برس تک گندے ٹینک میں چھپائی رکھی، باقیات برآمد کر لیں: پولیس

ممبئی (نیٹ نیوز) ممبئی میں بائسر پولیس سٹیشن کے علاقے میں خاتون نے اپنے خاوند کو قتل کرکے نعش 13 برس تک گندے ٹینک میں چھپائے رکھی۔ پولیس نے گزشتہ روز ٹینک سے باقیات برآمد کر لیں۔ پولیس کے مطابق ملزمہ فریدا جسم فروشی کے دھندے میں ملوث ہے اور اپنے خاوند سمیت کئی افراد کو قتل کر چکی ہے۔ ملزمہ نے اعتراف جرم کرتے ہوئے بتایا کہ اس نے 13 برس قبل اپنے خاوند ساہدیو کو سوتے میں سر میں وار کرکے قتل کیا تھا پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کر لیا۔
ممبئی / پولیس



دیگر خبریں

پرنٹ لائن

پرنٹ لائن

15 دسمبر 2017
پرنٹ لائن

پرنٹ لائن

14 دسمبر 2017
پرنٹ لائن

پرنٹ لائن

13 دسمبر 2017
پرنٹ لائن

پرنٹ لائن

12 دسمبر 2017