صاف پانی کمپنی کی اینٹی کرپشن سے تحقیقات کیخلاف متفرق درخواست پر پنجاب حکومت‘ نیب دیگر کو نوٹس جاری

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے صاف پانی کمپنی کی تحقیقات اینٹی کرپشن سے کرانے کے خلاف دائر متفرق درخواست پر پنجاب حکومت اینٹی کرپشن‘ نیب سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ جسٹس شاہد کریم نے سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ صاف پانی کمپنی کے معاملات کی انکوائری اینٹی کرپشن سے کرائی جا رہی ہے۔ اینٹی کرپشن سے انکوائری سے انصاف کے تقاضے پورے نہیں ہوں گے۔ عدالت نیب سے تحقیقات کرانے کا حکم دے۔ عدالت نے درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی۔
نوٹس جاری



دیگر خبریں

پرنٹ لائن

پرنٹ لائن

15 دسمبر 2017
پرنٹ لائن

پرنٹ لائن

14 دسمبر 2017
پرنٹ لائن

پرنٹ لائن

13 دسمبر 2017
پرنٹ لائن

پرنٹ لائن

12 دسمبر 2017