اسلام آباد دھرنے کی نشریات روکنے، سوشل میڈیا پر پابندی کیخلاف درخواست، وفاقی حکومت، چیئرمین پیمرا سے جواب طلب

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے فیض آباد دھرنے کی میڈیا پر نشریات روکنے اور سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف دائر درخواست پر وفاقی حکومت اور چیئرمین پیمرا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ فیض آباد دھرنے کی لائیو کوریج کرنے پر پیمرا نے کسی قانونی جواز کے بغیر چینلز کی نشریات بند کر دیں۔ آئین کے آرٹیکل انیس اے کے تحت اطلاعات تک رسائی ہر شہری کا آئینی اور بنیادی حق ہے۔
جواب طلب



دیگر خبریں

پرنٹ لائن

پرنٹ لائن

16 دسمبر 2017
پرنٹ لائن

پرنٹ لائن

15 دسمبر 2017
پرنٹ لائن

پرنٹ لائن

14 دسمبر 2017
پرنٹ لائن

پرنٹ لائن

13 دسمبر 2017