کامونکے: 2سالہ بچہ گرم پانی کے ٹب میں گر کر جاں بحق

کامونکے (نامہ نگار) دوسالہ کمسن بچہ گرم پانی کے ٹب مےں گر کر جاں بحق ہو گےا۔ تولےکی روڈ کے محنت کش محمد عمران کے اہل خانہ نے پانی گرم کرکے ٹب مےں رکھا ہی تھا اسی اثناءدو سالہ خرم کھےلتے ہوئے ٹب مےں گر کر شدےد جھلس گےا جسے بعد ازاں تشوےش ناک حالت کے پےش نظرلاہور مےو ہسپتال پہنچاےا گےا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکا۔